-
چین اور روس کے تعلقات سے امریکہ خوفزدہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹چین کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے معاملات معمول کے تجارتی اور معاشی تعاون کے تناظر میں انجام پا رہے ہیں۔
-
روس نے جنگ یوکرین کے خاتمے کیلئے ہری جھنڈی دکھا دی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ روس بحران کے حل کیلئے کوشاں ہے۔
-
امریکی فوجی یوکرین میں کیا کر رہے ہیں، وائٹ ہاوس نے بتا دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵امریکی فوجی یوکرین میں تعینات ہونے کے باوجود جنگ میں شریک نہیں ہیں۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے: روس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ نے ڈالرکو ہتھیار میں تبدیل کردیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ، امریکہ بدستور آگ پر تیل چھڑکنے میں مصروف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶امریکہ اس کوشش میں ہے کہ یوکرین کے پاس جنگ میں ہتھیاروں کی کوئی کمی نہ ہونے پائے۔
-
یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار جرائم پیشہ گروہوں کے پاس
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ہیریٹیج فاونڈیشن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار کیف سے باہر اسمگل ہو کر جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا : روسی صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔
-
زیلنسکی کو اس بار بھی مغربی ملکوں نے دھوکہ دے دیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱مغربی ممالک مختلف حیلے بہانوں سے یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو مزید بلند کرنے کی کوشش میں ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ؛ جرمنی نے تیل چھڑکا، روس نے دھمکایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹جرمنی بھی یوکرین کی جنگ کے دوران اسلحے کی تجارت میں اپنے دوسرے مغربی حلیفوں سے پیچھے نہیں رہنا چاہتا اسی لئے جرمنی کی اسلحہ ساز کمپنیاں بڑھ چڑھ کر یوکرین کی جنگی صنعت میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔