-
ایرانی فوج نے الیکٹرانک جنگی مشقیں ’اسکائی شیلڈ‘ شروع کردیں، جدیدترین الیکٹرانک آلات حرب کی رونمائی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج نے الیکٹرانک جنگ کی مشقیں شروع کردی ہیں جن میں چاروں فوج کے دستے حصہ لے رہے ہیں۔
-
ایٹمی منصوعات اور منصوبوں کی رونمائی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
مکتب سلیمانی اور ابلاغیات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے قومی ادارے کے سربراہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو توکل، ایمان اور تقوی کا مظہر اور مکتب امام خمینی (رح) کا پروردہ مجاہد قرار دیا ہے۔
-
ایران میں لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے سپاہ کے ایئربورن ڈویژن کا معائنہ کیا اور اس موقع پر لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران میں سب سے بڑے خطی قرآن کریم کی رونمائی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران میں دنیا کے سب سے بڑے خطی اور ہاتھ سے تحریر کئے گئے قرآن کریم کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے ایک اور سسٹم کی رونمائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کورونا کی علامتوں کا پتہ لگانے والے ایک اسمارٹ سسٹم کی رونمائی کردی گئی ہے۔
-
زہیر کمپوزیٹ انجن والے میزائل رعد فائیو ہنڈریڈ کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی موجودگی میں زہیر کمپوزیٹ موٹر والے رعد فائیو ہنڈریڈ میزائل اور سیٹ لائٹ کیریئرس کی رونمائی کی گئی ۔
-
ایران میں نئے جیٹ طیارے کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ایرانی ساخت کا جدید ترین جیٹ طیارہ یاسین کی تقریب رونمائی آج صبح ہمدان شہر کے «شہید نوژه Noje» بیس میں ہوئی۔
-
ایران میں جدید دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی کی ہے
-
صدر مملکت نے کی ملکی ساختہ فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷صدر مملکت کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فضائی دفاعی نظام "باور 373" کی رونمائی کردی گئی۔