-
روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ساحل پر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کی حامل کشتی جو فروری کے مہینے میں بنگلہ دیش کی سمندری حدود میں اپنے راستے سے بھٹک کر لا پتہ ہو گئی تھی ایک سو تیرہ دن سمندری لہروں کے تھپیڑوں کو برداشت کرنے کے بعد انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئی ہے۔
-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی احتجاج جاری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے۔
-
میانمار میں ہونے والے مظاہروں میں 200 افراد مارے گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸میانمار میں فوج کے خلاف مظاہروں میں دیہی علاقے بھی حصہ بننے لگے ہیں۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵اقوام متحدہ کا وفد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے بنگلہ دیش پہنچا ہے۔
-
میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالے جانے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر سے روہنگیا پناہ گزینوں کو نکالنے کے بارے میں ہندوستان کی حکومت کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔
-
میانمار، فوجی بغاوت کے نویں روز بھی مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴میانمار میں فوجی حکومت مظاہروں اور احتجاج پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔
-
میانمار میں مارشل لا کا نفاذ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰میانمار میں مظاہروں کو روکنے کیلئے مارشل لا نافذ کر دیا گیا۔ مظاہروں پر پابندی ہوگی جبکہ رات 8 بجے سے لیکر صبح 4 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔