SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب

  • عراقچی: ایرانی عوام اور مسلح افواج کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں

    عراقچی: ایرانی عوام اور مسلح افواج کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

     اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ خوف وہراس  ہمارے عوام اور مسلح افوج کے قریب نہیں پہنچ سکتا

  • قم میں

    قم میں "آقائے شہید ایران" کے جسد پاک پر مشتقان ولایت کی نمازجنازہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵

    مرکز عاشقان ولایت، مسجد جکمران میں  مشتاقان ولایت نے آیت اللہ جوادی آملی کی امامات میں رہبر شہید آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کے جسد پاک پر نماز جنازہ ادا کی

  • شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ سوگواروں کی شرکت دشمنوں کی مایوسی کا باعث: عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ سوگواروں کی شرکت دشمنوں کی مایوسی کا باعث: عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای نے شہید رہبر کی آخری رسومات میں دسیوں لاکھ سوگواروں کی شرکت کو دشمنوں کی مایوسی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷

    پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • امریکہ نے 13 ممالک کو شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے روکا

    امریکہ نے 13 ممالک کو شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے روکا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    اطلاعات کے مطابق امریکہ نے 13 ممالک کو متنبہ کیا تھا وہ شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت نہ کریں۔

  • ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰

    ایران نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں وفد کی شرکت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • استکباری جڑوں کا خاتمہ شہید رہبر انقلاب کا اہم ترین ہدف: ایرانی عدلیہ کے سربراہ

    استکباری جڑوں کا خاتمہ شہید رہبر انقلاب کا اہم ترین ہدف: ایرانی عدلیہ کے سربراہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۴

    ایران کی عدلیہ کی سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آج پیر کو شہید رہبر انقلاب کے جلوس جنازہ میں، کہا کہ ہمارے امام شہید کے پیش نظر یہ اعلیٰ ترین ہدف تھا کہ استکبار اور بد عنوانی کی جڑیں ختم ہوجائيں۔

  • استقامت اور انتقام ایرانی عوام کا واضح مطالبہ: محمد باقر ذوالقدر

    استقامت اور انتقام ایرانی عوام کا واضح مطالبہ: محمد باقر ذوالقدر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے استقامت اور انتقام کو ایرانی عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔

  • شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز

    شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹

    رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تہران میں تشییع جنازہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔

  • ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو ‎سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ

    ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو ‎سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے سخت ورننگ دی ہے کہ ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۴ hours ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS