-
ایرانی عوام کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جسے شکست کا سامنا ہوا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں ایران کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جو صدام کی ہر طرح سے مدد کررہا تھا
-
دفاع مقدس کے کمانڈروں اور مجاہدوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دفاع مقدس کے زمانے کے جنگی کمانڈروں اور مجاہدوں کا ایک وفد بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
-
اربعین حسینی پر قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ طلبا کی عزاداری، صدر بھی شریک۔ تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸آج دو سال کے وقفے کے بعد اربعینِ حسینی کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اجتماعی عزادای کا پہلا پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکڑوں طلبا اور بعض عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ گزشتہ دو برسوں کے سے نحس وبا کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا جو آج دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے عزاداروں کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی کا آئینہ دار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے سالانہ اربعین مارچ کو پرچم اسلام اہلبیت کی سربلند کرنے کے تعلق سے ارادہ الہی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
دوسال کے وقفے کے بعد اب طلبا قائد انقلاب کے ہمراہ عزاداری کریں گے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲یونیورسٹی طالب علم دو سال کے وقفہ کے بعد رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں اربعین کی عزاداری کریں گے جس میں ایران بھر سے طالب علموں کی ماتمی انجمنوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔
-
قائد انقلاب اسلامی کی کتاب قیام حسینی کا اسپینش ترجمہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲قائد انقلاب اسلامی کی کتاب قیام حسینی کی خاصی مقبولیت کے بعد اب اُس کا ترجمہ اسپینش زبان میں بھی کر دیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اہداف کا اعلان کردیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے ساتویں ترقیاتی منصوبے کے اہداف کا اعلان کردیا ہے
-
اہلبیت عالمی اسمبلی کے شرکا کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹اہلبیت عالمی اسمبلی کی ساتویں بین الاقوامی کانفرس کے شرکاء تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) پہنچے جہاں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب فرمایا۔
-
اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے سامراجی طاقتوں کو شکست دی ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران نے اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے درس لیکر، عالمی سامراج کو شکست دی اور ترقی کی منازل طے کی ہیں۔
-
صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔