-
اسپین کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسپین کسی بھی صورت تقسیم نہیں ہوسکتا اور حکومت ہرطرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
عراق کی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پرتاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی ہے۔
-
کیٹالونیا کی خودمختاری کا ریفرںڈم غیرقانونی ہے، اسپانوی وزیراعظم
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶اسپین کے وزیراعظم نے ریاست کیٹالونیا کی خودمختاری و آزادی کے لئے ریفرنڈم کے انعقاد کو غیر قانونی اور ڈیموکریسی کے منافی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان عراقی کردستان میں ریفرنڈم کامخالف
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 ستمبر کا ریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔
-
کیٹالونیا میں آزادی کے لیے پرتشدد ریفرنڈم
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴اسپین کے خودمختار علاقے کیٹالونیا میں آزادی کے لیےمنعقدہ ریفرنڈم میں 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے تاہم 90 فیصد ووٹرز نے اسپین سے آزادی کے حق میں فیصلہ دے دیا ۔
-
ہم تفرقہ انگیزی اور علیحدگی پسندی کے مخالف ہیں : حیدرالعبادی
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم تفرقہ انگیز اور علیحدگی پسندانہ مطالبات کے مخالف ہیں۔
-
کیٹالونیا میں علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا آغاز
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱مرکزی حکومت کی مخالفت کے باوجود اسپین کی شمال مشرقی ریاست کیٹالونیا میں علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عراق سے کردستان کی علیحدگی پر آیت اللہ العظمی سیستانی کی مخالفت
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے عراق سے کردستان کی علیحدگی کے بارے میں ریفرنڈم پر اپنی مخالفت اور عراق کی تقسیم کی کوششوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ عراق کے آئین پر کاربند رہیں۔
-
عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے وزیراعظم کی پسپائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰عراقی کردستان کی انتظامیہ کے وزیراعظم نیچروان بارزانی نے اس علاقے کی علیحدگی کے بارے میں ہونے والے ریفرنڈم سےمتعلق حکومت عراق اور دنیا کے مختلف ملکوں کی کھلی مخالفتوں اور ٹھوس موقف کے بعد اعلان کیا ہے کہ اربیل کوئی ایسی علیحدگی نہیں چاہتا جو فوجی جنگ پر منتج ہو۔
-
کردستان علاقے کی انتظامیہ سے کوئی گفتگو نہیں ہوگی: عراقی حکومت
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴عراقی حکومت نے کہا ہے کہ وہ کردستان کی علحدگی کے ریفرنڈم کے بارے میں کردستان علاقے کے حکام سے کوئی گفتگو نہیں کرےگی