-
مسعود بارزانی نے خطرناک کھیل شروع کیا ہے
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کے رہنما مسعود بارزانی نے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کے انعقاد سے ایک ایسے خطرناک کھیل کو شروع کیا ہے جو اس علاقے کیلئے نقصان دہ ثابت ہو گا۔
-
کردستان ریفرنڈم غیر قانونی اورناقابل قبول ہے: ایران،ترکی،عراق اورشام کا اعلان
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ایران کے صدر نے کردستان میں ریفرنڈم کے حوالے سے ترکی کے صدر اورعراقی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
عراقی کردستان کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم پر او آئی سی کی مخالفت
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷اسلامی تعاون تنظیم نے عراقی کردستان میں علیحدگی کے لئے مجوزہ ریفرنڈم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عراقی کردستان میں ریفرنڈم، امریکہ کی سازش
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲روسی عہدیدار کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کا ریفرنڈم امریکہ کی سازش ہے۔
-
کرکوک میں ریفرینڈم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴عراقی کردستان علاقے کی علیحدگی کے لئے کرکوک گورننگ کونسل کے ریفرینڈم کے فیصلے کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے
-
کردستان میں ریفرنڈم منسوخ کرنے کی اپیل
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳عراق کی البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری نے، کردستان ریجن کے عہدیداروں سے کہا ہے کہ وہ علیحدگی کے لیے کرایاجانے والا ریفرنڈم منسوخ کردیں
-
ترکی میں ریفرنڈم، ہاں کے حق میں عوامی رائے
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵ترکی میں صدارتی نظام حکومت کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں تقریبا 99 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے جس کے مطابق 51.3 فیصد عوام نے صدارتی نظام کے حق میں ووٹ دیا ہے جبکہ 48.7 فیصد ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے ہیں۔
-
ترکی میں ریفرنڈم
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ترکی میں بنیادی آئين میں تبدیلی اورصدر رجب طیب اردوغان کے اختیارات میں توسیع کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
-
برطانیہ، یورپی یونین سے علیحدگی کے راستے پرگامزن
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ میں علیحدگی کے لئےکامیاب ریفرنڈم
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ کے ارکان نے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کے حق میں ووٹ دیاہے۔