- 
          غزہ: صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تین پولیس اہلکار شہیدFeb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶جنوبی غزہ کی پٹی میں جارح صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی رفح میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ 
- 
          ہندوستان: ریلوے اسٹیشن پر بھگڈر، 15 افراد ہلاک + ویڈیوFeb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر کمبھ میلے میں ٹرین پر سوار ہونے کے لیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ 
- 
          اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمیFeb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶پندرہ مہینوں تک غزہ میں خون خرابہ کرنے کے بعد ان دنوں صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔ 
- 
          پاکستان میں خوفناک سڑک حادثے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمیFeb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶پاکستان میں عرس میں شرکت کے لئے جانے والے عقیدت مندوں کی دو الگ الگ وین اور بسوں کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ 
- 
          پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبارFeb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 
- 
          لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاکFeb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔ 
- 
          ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمیFeb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔ 
- 
          برطانیہ: قرآن پاک کو جلانے والا ملعون ہسپتال پہنچ گیاFeb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶برطانیہ میں قرآن پاک کو جلانے کی ناکام کوشش کرنے والے ملعون شخص پر حملہ ہوا ہے۔ 
- 
          پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 11 ہلاک، متعدد زخمیFeb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کے قریب بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 
- 
          پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمیFeb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔