SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی

    غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹

    خبر رساں ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں باون افراد شہید اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد زخمی ہوئی ہے۔

  • فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت

    فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ اے ترجمان اسماعیل بقائی نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر غاصب صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک اسکول پر بمباری، 15 افراد شہید + ویڈیو

    غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک اسکول پر بمباری، 15 افراد شہید + ویڈیو

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴

    صیہونی فوج کے دہشتگردوں نے شمالی غزہ کے جبالیا علاقے میں فاطمہ بنت اسد نامی ایک گرلس اسکول پر بمباری کر کے کم از کم پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا۔ اسکول میں بے گھر ہو چکے فلسطینی کنبے پناہ لئے ہوئے تھے۔ شہدا میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

  • غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت کئی زخمی

    غزہ میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت کئی زخمی

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹

    صیہونی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی میں اس کے 9 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی

    May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲

    سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔

  • ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو

    ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷

    پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔

  • کینڈا: وینکور فیسٹیبول میں گاڑی سے کچل کر گیارہ افراد ہلاک

    کینڈا: وینکور فیسٹیبول میں گاڑی سے کچل کر گیارہ افراد ہلاک

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹

    کینڈا کے شہر ونکوور میں ایک ثقافتی فیسٹیول میں ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گيارہ ہوگئي ہے

  • غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی

    غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹

    غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔

  • غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی

    غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱

    فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔

  • امریکہ کی بمباریوں میں عام یمنی شہریوں کا قتل عام؛ امریکی سینیٹروں کا اعتراف

    امریکہ کی بمباریوں میں عام یمنی شہریوں کا قتل عام؛ امریکی سینیٹروں کا اعتراف

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶

    یمن کے مختلف علاقوں پرامریکا کی فضائی جارحیتوں کا سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ خود امریکیوں نے ان حملوں میں عام یمنی شہریوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ کا اسلامی ملکوں سے سوال: کیا آپ نے جرم پر سکوت کا انتخاب کیا ہے؟
    وزیر خارجہ کا اسلامی ملکوں سے سوال: کیا آپ نے جرم پر سکوت کا انتخاب کیا ہے؟
    ۱ hour ago
  • پوتین: ماسکو بدستور تہران کے دوست اور شریک ملک کے طور پر باقی رہے گا
  • جنگ بندی نہيں ہم اپنا پائیدار دفاع چاہتے ہیں ، عباس عراقچی
  • متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا گیا
  • زیرِ خارجۂ جمہوری اسلامی ایران نے عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS