غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے جمعے کے حملوں میں کم از کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں اپنے بارہ فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
صیہونی فوج نے شام کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں ۔
برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
غزہ پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی استقامت کے جوانوں کے درمیان جھڑپوں میں تین ٹینکوں اور دو بکتربند گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
مقبوضہ شہر بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی اور غرب اردن کے شہر جنین میں پانچ فلسطینی شہریوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
صہیونی فوج کے حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔
ہندوستان کی ریاست بہار میں کانوڑیوں کے ایک کاروان کو المناک حادثہ پیش آیا جس نے کم از کم نو افراد کی جان لے لی۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے شہدائے الاقصی اسپتال کی دیواروں کے قریب ، پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔