لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے باضابطہ آغاز کو ایک مہینہ مکمل ہو جانے پر اب صیہونیوں نے لبنان کے ہسپتالوں پر بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران گیارہ مرتبہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر گیارہ حملے کئے ہیں جن میں ایک حملہ بیروت ایئرپورت کے قریب کیا گیا۔
امریکہ کی جنوبی ریاست می سیسی پی میں فٹبال مقابلوں میں جیت کے جشن کے دوران فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔
جارح صیہونی حکومت نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر ہوائی حملے کرکے 73 افراد کو شہید کردیا کہ جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں ہیں جبکہ دسیوں افراد زخمی اور لاپتہ ہیں-
حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر ہفتے کی رات صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں نے دکھا دیا کہ صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں۔
غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم سو فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں اعلی سول اور عسکری حکام نے امام حسین اسکوائر میں ان کا آخری دیدار کیا۔
غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔
پنجاب کے مختلف شہروں میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف طلبہ کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
عسکری امور کے مبصرین کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اس قسم کے مہلک حملے کا اس سے قبل ہم نے مشاہدہ نہیں کیا تھا۔