پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔
شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔
مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے شمال میں جاری جھڑپوں میں اپنے ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت اور ایک اور کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کے سات سو اٹھائیس فوجی مارے گئے۔
پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔
کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔
صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
جان بحق اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو سی ایم ایچ ٹل روانہ کردیا گیا ۔
صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔