-
فصل کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کا جاپانی جُگاڑ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷کسان اور زراعت کرنے والے افراد اپنی فصل کو حیوانات کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف طریقے اپناتے ہیں جن میں سے ایک گھاس پھوس یا دیگر اشیا کے پتلے وغیرہ بنانا بھی شامل ہے۔ اسی حوالے سے جاپان نے فصل اور علاقے کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کے لئے خوفناک بھیڑیے کی شکل میں ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کے ہوتے ہوئے اچھے بڑے جانور بھی فصل اور علاقے کے قریب جانے کی جرأت نہیں کر پاتے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
حکومت نے نیا بل پاس کر کے کسانوں کے قتل کا فرمان جاری کیا: راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے زراعت بل کے تعلق سے مرکزی حکومت پر سخت ترین تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں زراعت ترمیمی بل کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ہندوستان میں کسان برادری نے زراعت تریمی بل کے خلاف احتجاج کے طور پر اس ملک کے بیشتر علاقوں منجملہ ریاست پنجاب میں دھرنا دیا ہے۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کی غیر موجودگی میں حکومت نے ایک اور بل پاس کیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی غیر موجودگی میں زراعت اور کسانوں سے متعلق ایک اور بل پاس کر دیا گیا ہے۔