جمعہ کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناجی میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔
پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
عبری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی دارالحکومت تل ابیب میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہوا ہے۔
جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کے خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔
افغانستان میں آئے زلزلہ میں کم سے کم 26 افراد مارے گئے اور سیکڑوں مکانات تباہ ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جسکی شدت رکٹر اسکیل پر 4.8 درج کی گئی۔
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ایران کے مختلف صوبوں میں آئے شدید زلزلے کی وجہ سے کاقی نقصان ہوا۔
انڈونیشیا کے مغربی صوبے شمالی سماٹرا میں منگل کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔