زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
ہائیٹی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دوہزار ایک سو نواسی ہوگئی ہے۔
فلپائن میں اب سے تھوڑی دیر پہلے آنے والے شدید زلزے کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
گزشتہ روز تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے کے سبب متعدد مکانات اور عمارتوں کو نقصان پہںچا ہے اور اب بھی مزید جھٹکوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ہندوستان کی ریاستوں آسام اور میگھالیہ میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
انڈونیشیاں میں زلزلے کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔
جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ گئی
زلزلے کا مرکز زمین کے اندر 30 کلو میٹر سے زيادہ گہرائی میں تھا۔
زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے