-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
ایران عراق دوستی، عید غدیر کے موقع پر 50 ہزار ایرانی زائرین کیلئے ویزا فری
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایران کی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی امور کے معاون نے کہا ہے کہ 50 ہزار ایرانی زائرین عراق میں زیارات مقدسہ کیلئے جائیں گے تاہم ان کا ویزا فری ہو گا۔
-
آل خلیفہ کا ایک اور غیر انسانی اقدام، عوام کو زیارت پر جانے کی اجازت نہیں دی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔
-
پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔
-
جتنا تعلق میرا پاکستان سے ہے اتنا ہی تعلق ایران سے بھی ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵امام علی رضا علیہ السلام کے غیر ملکی زائرین میں سب سے زیادہ پاکستانی زائرین کی تعداد ہے اور اہلبیت علیہم السلام سے انکی عقیدت زبانزد خاص و عام ہے اور یہی امر ایران و پاکستان کے عوام کے درمیان قربت کے اہم اسباب میں سے ایک ہے۔ یہ بات صدر ایران نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کا دورہ کریں گے۔
-
آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔
-
کاظیمن میں امامین جوادین ع کے حرم کے تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷ایران کے وزیرٹرانسپورٹ اور شہری ترقی نے عراق کے شہر کاظمین میں امامین جوادین علیھماالسلام کے روضوں کی تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ کیا
-
تجھ پہ از دور سلام!
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!
-
طالبان نے سخی زیارت گاہ کو بند کردیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶طالبان نے دارالحکومت کابل کی سب سے بڑی زیارت گاہ کو بند کردیا ہے۔