-
جنوبی کوریا اور امریکہ کا سائبر شعبے میں تعاون
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴جنوبی کوریا کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ رواں ہفتے کے دوران سئول میں سائبر شعبے میں تعاون کے بارے میں مذاکرات کریں گے۔
-
یواے ای کے سرکاری اداروں پر بڑا سائبر حملہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲متحدہ عرب امارات نے ملکی اداروں پر بڑے سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حیفا اور یافا کی ویب سائٹوں پر سائبر حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰اینینومس نامی گروپ نے مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور یافا کی سائٹوں کو ہیک کر لیا۔
-
اسرائیل پر سائبر حملوں میں 137 فیصد اضافہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸سائبر سیکورٹی کے شعبے میں کام کرنے والے ایک ادارے نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران ہیکر گروپوں نے اسرائیل پر ریکارڈ سائبر حملے کیے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف سائبر حملوں اور مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز کی ویب سائٹوں پر سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار سائبر اٹیکرز نے صیہونیوں کی ایک اسلحہ ساز کمپنی آئی ڈبلیو آئی کی ویب سائٹ کو نشانہ بنایا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی، سائبر حملے کا خدشہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کو ایک بار پھر وسیع پیمانے پر بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہوا جس کے بعد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر سائبر حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونی مراکز پر سائبر حملے
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹صیہونی حکومت کی بدنام زمانہ جاسوسی تنظیم موساد پر سائبر حملے کی ذمہ داری سوڈان کے نامعلوم گروپ نے قبول کی ہے
-
سائبر حملے کی زد پر اہم صیہونی یونیورسٹیاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷صیہونی حکومت کی متعدد اہم ترین یونیورسٹیوں پر آج شدید سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
الجزائر کی نیوز ویب سائٹ پر اسرائیل اور مغرب کا سائبر حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷الجزائر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے صیہونی حکومت اور مغرب پر اس نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر سائبر حملے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی یونیورسٹی پر سائبر حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ایک شدید سائبر حملے میں "ٹیکنیون" یونیورسٹی کے سرورز کی تمام معلومات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں اور اس یونیورسٹی کا کمپیوٹر سسٹم ناکارہ ہو گیا۔