-
صیہونی مراکز پر سائبر حملے
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹صیہونی حکومت کی بدنام زمانہ جاسوسی تنظیم موساد پر سائبر حملے کی ذمہ داری سوڈان کے نامعلوم گروپ نے قبول کی ہے
-
سائبر حملے کی زد پر اہم صیہونی یونیورسٹیاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷صیہونی حکومت کی متعدد اہم ترین یونیورسٹیوں پر آج شدید سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
الجزائر کی نیوز ویب سائٹ پر اسرائیل اور مغرب کا سائبر حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷الجزائر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے صیہونی حکومت اور مغرب پر اس نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر سائبر حملے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی یونیورسٹی پر سائبر حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ایک شدید سائبر حملے میں "ٹیکنیون" یونیورسٹی کے سرورز کی تمام معلومات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں اور اس یونیورسٹی کا کمپیوٹر سسٹم ناکارہ ہو گیا۔
-
اسرائیل کے کیمیکل کارخانوں پر سائبر حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے کیمیکل مواد بنانے والے کارخانوں پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر سائبر حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر ایک سائبر حملے کی بعد غیر ملکی شعبے میں اس ادارے کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا عرب ممالک کے ساتھ سائبر آئرن ڈوم پروجیکٹ شروع
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵صیہونی، بحرینی، اماراتی اور مراکشی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ سائبر دفاع کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانے کےلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
مخالف ممالک پر سائبر حملوں کے لئے امریکہ نے11 بلین ڈالر کا بجٹ مختص کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے سائبر حملوں کے لئے 11 بلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ امریکہ سائبر حملوں کے ذریعے اپنے مخالف ممالک کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔
-
اسرائیل کی اہم سائٹوں پر ہیکرز کا حملہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹صیہونی حکومت پر ایک اور سائبر اٹیک ہوا ہے اور اس بار فلسطین پر قابض اس حکومت کے مرکزی ریلوے نظام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
روس نے میٹاکمپنی کو دہشت گرد اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷روس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کو دہشت گرد اورافراطی تنظیموں کی روسی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔