-
کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران کے جزیرے کیش میں گیارہواں ائیرشو بین الاقوامی نمائش جاری ہے جس میں ایران نے خلائی میدان میں اپنی کامیابیوں کا مظاہرہ کرنے کے مقصد سے اپنی جدید ترین خلائی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں بھیجا
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کردیا ہے جوایک چھوٹی خلائی گاڑی پر مشتمل ہے۔
-
ناسا کے ہیلی کاپٹر نے پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲مریخ پر موجود ناسا کے ہیلی کاپٹر اِنجینوئیٹی نے 35 ویں پرواز مکمل کرتے ہوئے مریخی ماحول میں 46 فِٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
کیا ڈائناسور بطخوں کی طرح تیر سکتے تھے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائناسور کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔
-
اب مویشی بھی پہنیں گے اسمارٹ واچ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں کی صحت، دودھ, بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔
-
سائنس کی دنیا میں عظیم انقلاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر کاربن اخراج میں کمی لانے کے لیے رولز رائس کے انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ کرلیا۔
-
یہ انگوٹھی پہنیں اور مچھروں سے چھٹکارا پائیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ماہرین نے ایک چھلّے نما انگوٹھی بنائی ہے جو مچھردانی کا کام کرتے ہوئے دھیرے دھیرے ماحول دوست دوا خارج کرتی ہے اور مچھر آپ سے دور رہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔
-
ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے شعبۂ ایئرو اسپیس کے طلبہ نے ماڈل ہوائی جہازوں کی ساخت کے بین الاقوامی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ایرانی معالجین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے جین تھیراپی سے کینسر کے ایک مریض کا کامیاب علاج کیا ہے اور ایران ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔