-
منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔
-
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
منٰی کے اٹھانوے دیگر شہداء کی لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۳منٰی کے سانحے میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی اٹھانوے دیگر لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا۔
-
سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۵انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-
-
آل سعود کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے۔ آیت اللہ رے شہری
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کےسابق نمائندے آیت اللہ رے شہری نے بھی کہا ہے کہ آل سعود نے یمن اور منی میں جو ہولناک مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے اب اس کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے
-
منی سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین پر ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲سعودی عرب کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ منی سانحے کے جنازے علیحدہ قبروں میں دفن کئے جائیں گے۔
-
ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔
-
منی سانحے کے بارے میں وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۲ایران کی وزارت خارجہ نے رہبر انقلاب اسلامی ، مسلم امۃ اور ایرانی قوم کو منی کے دلخراش سانحے پر تعزیت پیش کی ہے
-
منٰی کے المیے سے مزید آشنائی کے لئے
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹اسی طرح اس حصے میں آپ اپنے خیالات و جذبات کی اشاعت کے لئے ہماری وب سائت پر"urdu@sahartv.ir" ای میل کے ذریعے اور مخصوص ٹیلیفون نمبر 00989109888680 پر موبائل سوشل میڈیا میں(واتس اپ، لائن، ٹیلیگرام، ٹینگو اور وی چت و غیرہ) پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں-
-
سانحہ منٰی کے 104 شہیدوں کی میتیں تہران پہنچ گئیں۔
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے ایک سو چار ایرانی حجاج کرام کی میتیں ایران پہنچ گئ ہیں۔