-
منٰی کا سانحہ قضا و قدر نہیں تھا، ہیومن رائٹس کمیشن کے سیکریٹریٹ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲ہیومن رائٹس کمیشن نے سانحہ منٰی کو عصر حاضر میں انسانیت کے خلاف رونما ہونے والا سب سے بڑا جرم قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منی: شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو دفن نہ کیا جائے، ایران کا مطالبہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران میں سعودی سفارت کو ایک خط کے ذریعے اس بات سے آگاہ کردیا ہے کہ سانحہ منی میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو سعودی عرب میں دفن نہ کیا جائے۔
-
سانحہ منیٰ: سعودی حکام کا 4000 سے زائد حاجیوں کے جاں بحق ہونےکا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۶سعودی حکام نے سانحہ منیٰ میں چار ہزار سے زائد حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی۔
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۲:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
-
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد دو سو چھبیس
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۸سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کر دو سو چھبیس ہوگئی ہے۔
-
سانحہ منٰی: سعودی پولیس حجاج کو تنگ راستے کی جانب دھکیل رہی تھی، عینی شاہد
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۷سانحہ منٰی میں زندہ بچ جانے والے ایک حاجی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی پولیس حاجیوں کو ایک تنگ راستے کی جانب جانے پر مجبور کر رہی تھی۔
-
پاکستانی سنیٹ نے سانحہ منٰی کا نوٹس لے لیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۱پاکستانی سینٹ نے سانحہ منٰی پر وضاحت کے لیے وزیر مذہبی امور اور مشیر خارجہ کو اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
-
ایرانی لاپتہ حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے ایران کی بھرپورکوششیں جاری رہیں گی۔ ایران کی وزارت خارجہ کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ منی کے المیے میں لاپتہ ہونے والے ایرانی حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
-
سانحہ منی کی تحقیقات کے لئے کمیٹی کی تشکیل پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سانحہ منی کے اسباب کا پتہ لگانے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم اور اس کے رکن ممالک کی پارلیمانوں کی یونین کی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو ضروری قرار دیا ہے۔