-
آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔
-
طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱افغانستان میں بر سر اقتدار آنے والی طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔
-
ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷ایران کی شلمچہ باڈر سے زائرین حضرت اباعبدالله الحسین علیہم السلام کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے ، اس موقع پر ایران میں داخل ہونے والے زائرین کا طبّی معائیہ کیا جارہا ہے اور طبّی معائنہ کے بعد زائرین کو ان کے شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ شلمچہ باڈر پر زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کے لئے مختلف انجموں اور اداروں کی طرف سے سبیلیں اور اسٹالز میں لگائے گئے ہیں۔
-
افغانیوں کے لیے سرحدی خدمات فراہم کریں گے:ہلال احمر سوسائٹی ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵ایران کی انجمن ہلال احمر نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق و شام کی سرحد پر ہوائی حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳عراق و شام کی سرحد پر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان پیلہ وری گزرگاہ کو کھول دیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶ایران اور پاکستان کے سرحدی باشندوں کی ڈیوٹی فری تجارت کو آسان بنانے کے لئے میرجاوہ تفتان بارڈر کی پیلہ وری گزرگاہ کو پھر سے کھول دیا گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حصارکشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر باڑ لگانے کا اٹھاون فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
-
میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳ایران کے سرحدی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں پر ہونے والے حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلے والی سطح پر برقرار
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین تجارتی لین دین پہلی والی سطح پر برقرار ہوئی ہے۔
-
پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ، چمن سرحد پر آمد و رفت بحال
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان قائم اہم ترین سرحدی گزرگاہ چمن بارڈر کھولے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔