-
سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز اور طالبان کا آمنا سامنا۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶ایران افغانستان سرحد سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ طالبان نے گزشتہ روز ایران کی سرحد سے ملے اسلام قلعہ کسٹم ہاؤس کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین تجارتی لین دین کا سلسلہ رک گیا ہے۔ اس موقع پر ایرانی فورسز کے ساتھ طالبان کا آمنا سامنا بھی ہوا۔ دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ کچھ افغان فوجیوں نے طالبان کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے ایران کی سرحد میں داخل ہو کر پناہ لی ہے۔
-
ایران کے ساتھ ملی سرحدی گزرگاہ اسلام قلعہ پر طالبان کا قبضہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸طالبان نے ایران افغانستان مشترکہ سرحد پر واقع گزرگاہ اسلام قلعہ پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
طالبان کی پیشقدمی سے تاجیکستان کو تشویش، سرحدی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیشقدمی اور سرحدوں پر تعینات افغان فوجیوں کی پسپائی کے بعد پڑوسی ملک تاجیکستان نے اپنی سرحد کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔
-
پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم افغان طلباء کے لیے کھول دی جائے گی۔
-
ایران و پاکستان کے سرحدی حکام کا اجلاس
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ایران و پاکستان کے سرحدی حکام نے تفتان سرحدی علاقے میں اپنا ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
ایران پاکستان سرحد پر مشترکہ منڈیوں کی تعمیر شروع
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰پاکستان کی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر تین منڈیوں کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا کا پھیلاو ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں مسافروں کیلئے بند
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاو کے باعث تفتان اور ریمدان سرحدی گذرگاہوں کو پاکستانی مسافروں کیلئے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے کی ایران سے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کی درخواست
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷پاکستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تجارتی اور سرحدی لین دین کے فروغ کیلئے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کورونا بے لگام ایران و عراق کی سرحدیں بند
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷ایران کی وزارت داخلہ میں سرحدی امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کی سرحد پر رفت و آمد عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔