-
سری لنکا کے عوام پر گرا بجلی بم
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں بجلی کے ٹیرف میں 264 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا تب تک مالی امداد ناممکن ہے۔
-
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی میں ایک ماہ کی توسیع
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸سری لنکا کی پارلیمنٹ نے ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی کے نفاذ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
-
پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرے دن کا کھیل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷گالے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن میزبان سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ شروع کی
-
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، نئے صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵سری لنکا کے سابق صدر راجاپکسے کے مستعفی ہونے اور نئے صدر کے حلف اٹھانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ اس ملک کا سیاسی بحران ختم ہو جائیگا لیکن اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ بحران کا سلسلہ ابھی اور آگے بڑھے گا۔
-
دنیش گناوردینا سری لنکا کے نئے وزیراعظم بنے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵دائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔
-
سری لنکا میں مظاہرین کی سرکوبی کا عمل شروع
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سری لنکا میں سیکورٹی دستوں نے حکومت مخالف مظاہرین کی سرکوبی شروع کردی ہے۔
-
معاشی اور سیاسی عدم استحکام سے دوچار سری لنکا کو نیا صدر مل گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔
-
معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں آج پیر کے روز سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
رانیل نے ’باغیوں‘ کی مذمت کی، مہندا، تلسی راج پکشے کے بیرون ملک سفر پر پابندی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲سری لنکا کے کارگزار صدر رانیل وکرما سنگھے نے جمعہ کو الزام لگایا کہ [باغی‘ ملک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں دراندازی کر رہے ہیں اور اگلے ہفتے جزیرائی ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔