-
سعودی شہریوں اور مخالفین کی جاسوسی پر تشویش
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲سعودی حکام کی جانب سے نئے الیکٹرانک نظام کے اجراء کے بعد، قانونی حلقوں نے صارفین کی جاسوسی میں اضافے کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی خفیہ ایجنٹ کے بچوں پر حکومت ہوئی سخت
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱مختلف ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا سابق اہلکار امریکہ میں ایک لابنگ کمپنی کے ذریعے زیر حراست اپنے بچوں کو رہا کرا کر امریکہ واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کی دوستی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس میں صیہونیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی خبر دی ہے اور آل سعود کے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
سعودی عرب میں ایک اور کارکن کی جان کو خطرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے مراکش کی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے شیعہ کارکن کو اس کے ملک کے حوالے کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔
-
یمن، سعودی فوج نے 9 یمنیوں کو شہید اور زخمی کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
برطانوی اخبار کا طنز، سعودی عرب میں شراب مل رہی ہے آسانی سے!
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب میں سماجی تبدیلیوں کے حوالے سے محمد بن سلمان کے دوہرے معیار کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس ملک میں تقریبات کی اجازت ہے لیکن کسی بھی قسم کی تنقید اور آزادی اظہار رای کی اجازت نہیں ہے اور فورا سزا دی جاتی ہے۔
-
سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
سعودی عرب مشہور مبلغ کے خاندان پر آفت، بچوں کو طویل قید
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔