سحر نیوز رپورٹ
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد ہی شروع ہو جائے گا۔
شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو اڑتیس بار حملوں کا نشانہ بنایا۔
کابل میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن کے بند ہونے کی خبر اور افغانستان میں کئی دیگر سیاسی مشنز کے بند ہونے کے امکانات کی وجہ سے اس ملک کے حالات ایک نئے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے کابل میں سعودی سفارتخانے کے بند ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے رونالڈو کا دامن تھام لیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت نے سعودی عرب کے لیے گیس سپلائی منصوبے پر کام شروع کردیا۔
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔