ذرائع کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔
یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی اتحاد سے وابستہ منصور ہادی کی ملیشیا اور یمنی فوجیوں کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
سعودی عرب کے اعلی عہدیدار اور سابق وزير خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی عرب نہيں بلکہ اس ملک میں ریفائنریوں کی کمی ہے ۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کے لئے پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو انتباہ دیتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے سرمائے کہیں اور منتقل کر لیں۔
عراق اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونی رابطوں میں سعودی عرب میں زیر حراست ایرانی حاجی کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب میں غذائی اشیا کی بربادی کی شرح 10 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔