-
امریکہ پاکستان میں فوجی اڈہ لینے کا خواہشمند، پاکستان کا انکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۳پاکستان ميں امریکی فوجی اڈے کے قیام سے متعلق قیاس آرائیوں کے بیچ ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے اسلام آباد کے ساتھ مختلف نوعیت کے معاملات منجملہ دفاعی اور اینٹلی جنس امور پر بات ہوئی ہے۔
-
پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری: اسد قیصر
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔
-
اٹلی، خفیہ محکمے کی خاتون سربراہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸اٹلی میں پہلی بار ملک کی خفیہ سروس کی سربراہی خاتون کریں گی۔
-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
عراق میں غاصبوں کے خلاف عملی اقدامات
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰عراقی استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳آئرلینڈ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور ایران کے تعاون کا مستقبل روشن ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے سبھی فریق اسکے تحفظ کے لئے کوشاں رہیں: اقوام متحدہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے ٹریگر میکینزم کو فعال بنانے کی درخواست واپس لیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے پر مکمل طور سے عملدرآمد اور اسکی تقویت کے لئے کوشاں رہیں۔
-
جو بائیڈن کے وعدے اور دعوے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک ایک بار پھر سفارت کاری کے راستے پر واپس آگیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرسکتے، انڈونیشیاء اور تیونس کا اعلان
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴انڈونیشیاء اور تیونس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار نہیں کرسکتے۔