-
چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد عملے کے افراد نے قونصل خانے کو ترک کر دیا ہے۔
-
چین اورامریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے: چینی وزیر خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کو بڑا دشوار قرار دیا۔
-
چین کا بڑا اقدام، امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی شروع
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد چین نے چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پر خلوص اور متوازن تعلقات ایران کی بنیادی پالیسی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی پڑوسی ممالک خاص طور سے علاقے کے ممالک کے ساتھ پرخلوص اور متوازن تعلقات برقرار رکھنا ہے۔
-
سفارتکاری کو وقت کے تقاضوں سے ہماہنگ کیا جائے: قریشی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سفارتکاری کو نئے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یونان میں ایرانی سفارت خانہ پر حملہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷گزشتہ شب یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں چند ہیلمٹ اور نقاب پوش افراد نے اینٹ پتھروں سے ایران کے سفارتخانے پر حملہ کیا۔
-
کویت: شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
امریکا اور روس کے مابین سفارتی کشیدگی برقرار
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵امریکا نے روس کو سان فرانسسکو میں قائم قونصل خانہ اور دو تجارتی مشن بند کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستانی دفتر خارجہ طلب
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹پاکستان نے ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی سفارتکاروں کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکلنے کے لئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔