سفارتخانے اور قونصل خانے کو بحال کرنے کے لئے وزارت خارجہ کا ایک وفد سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔
چینی جکومت کے ایک سینیئر عہدیدار اور سفارتکار نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے اور صلح مذاکرات کے عمل کی حمایت کرے
طالبان انتظامیہ نے گیارہ ممالک میں افغانستان کے سفارتخانوں کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
سیکڑوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کر کے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے داعش کی جانب سے کابل میں ہندوستان، چین اور ایران کے سفارتخانے کو دھمکی دیئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے کابل میں سعودی سفارتخانے کے بند ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے آذربائیجان کے سفارتخانے پر مسلحانہ حملے کی خبر سنتے ہی سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے تمام اداروں کو فوری اور ضروری اقدامات کا حکم دیا ہے۔
عراقی ذرائع نے بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج سے متعلق فوجی اڈے سے خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔