-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔
-
بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے سفارت خانوں کا عنقریب افتتاح
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئرعہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نو مئی تک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول لیں گے۔
-
ایرانی وفد سعودی عرب روانہ، سفارتخانہ اور قونصل خانہ بہت جلد کھل جائے گا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶سفارتخانے اور قونصل خانے کو بحال کرنے کے لئے وزارت خارجہ کا ایک وفد سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔
-
جنگ یوکرین ختم کرانے کے لئے یورپ اپنا کردارادا کرے، چین
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴چینی جکومت کے ایک سینیئر عہدیدار اور سفارتکار نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے اور صلح مذاکرات کے عمل کی حمایت کرے
-
گیارہ ممالک میں طالبان نے اپنے سفارتی مراکز کا چارج سنبھال لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷طالبان انتظامیہ نے گیارہ ممالک میں افغانستان کے سفارتخانوں کا انتظام سنبھال لیا ہے۔
-
یمن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی اجتماع (ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶سیکڑوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کر کے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
داعش نے ایران، ہندوستان اور چین کے سفارتخانے کو دھمکی دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹امریکی ذرائع ابلاغ نے داعش کی جانب سے کابل میں ہندوستان، چین اور ایران کے سفارتخانے کو دھمکی دیئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی سفارتخانہ بند نہیں ہوا ہے: طالبان کا دعوی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰افغانستان کی طالبان حکومت نے کابل میں سعودی سفارتخانے کے بند ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔