جنگ یوکرین کے بارے میں نئی دہلی کی پالیسیوں پر ہالینڈ کے سفارتکار کی تنقید دونوں ملکوں کے نمائندوں کے درمیان سفارتی سطح پر تکرار ہونے کا باعث بن گئی۔
سحر نیوز رپورٹ
محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی حکومت کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور اسٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سویڈن کے سفیر کو طلب کیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے صدر اور چیف جسٹس آف پاکستان سے امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔
ایران کے سفیر نے، اسلام آباد میں پاکستان کی وزیرمملکت برائے امورخارجہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں مغربی دنیا کے اقدامات کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے، خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات روس اور امریکہ کے درمیان عسکری تصادم میں بدل سکتے ہیں۔
لبنان میں یوکرین کے سفیر نے حزب اللہ کے شعبۂ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ سے ملاقات میں سید حسن نصراللہ کے یوکرین جنگ سے متعلق موقف کی قدردانی کی ہے۔