-
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے، ایرانی نائب وزیر دفاع
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر دفاع نے پوری دنیا کے لئے بحیرۂ عمان اور آبنائے ہرمز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی سلامتی کو ہمیشہ اہمیت دی ہے اور خود کو اس اہم آبی گزرگاہ میں امن وسلامتی قائم رکھنے کا پابند سمجھا ہے۔
-
اسرائيل کی وحشیانہ بمباری سے چشم پوشی پرامریکہ کی اندرونی سلامتی کے ملازمین کی کڑی تنقید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵امریکہ کی اندرونی سلامتی کی وزارت کے ایک سو تیس سے زائد ملازمین نے اپنے ایک مراسلے میں امریکی حکومت سے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ کے بیان پر جوزف بورل کا ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲غزہ میں جنگی بندی کی اپیل پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش کوامن کے لئے خطرہ قرار دینے کے اسرائیلی وزیر خارجہ کے بیان پر یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہم غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے: انتونیو گوترش
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل مفلوج ہوکر رہ گئی ہے لیکن وہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
غزہ کے واقعات نے امریکی حکومت کو بے نقاب کردیا ہے: صدر رئیسی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے واقعات نے امریکی حکومت کو بے نقاب کرکے، اس کا ظالمانہ، غیر انسانی اور انسانیت دشمن چہرہ دنیا والوں کے سامنے پیش کردیا ہے-
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق نمبر ننانوے فعال کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی جاری حمایت کو غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
ایران نے برطانوی نمائندے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں برطانیہ کے نمائندے کے بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ برطانیہ نے فلسطینی عوام کے طویل المدت رنج و آلام میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔