-
ورلڈ ملٹری کیڈٹ اولمپک، ایران کے تین تمغے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶ورلڈ ملٹری اولمپک میں شریک ایران کی ٹیم نے شوٹنگ کے مقابلوں میں تین تغمے حاصل کیے۔
-
رشین انٹرنیشنل ملٹری گیمز کا آغاز
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷رشین انٹرنیشنل ملٹری گیمز ماسکو کے پیٹریاٹ پارک میں شروع ہوگئے ہیں۔
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز: والیبال میں ایران چیمپیئن۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور ایران کے کھلاڑیوں نے کھیل کے مختلف شعبوں میں مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے ہیں۔
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز: ایرانی ویٹ لفٹر بھی پیش پیش رہے (ویڈیوز)
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ترکی کے شہر قونیا میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کے خاتون اور مرد ویٹ لفٹروں نے بھی اپنے جوہر دکھائے اور رنگ برنگے تمغے حاصل کئے جن میں تین طلائی اور سونے کے تمغے شامل ہیں۔
-
سائیکلنگ کے مقابلوں میں ایران کے چار تمغے
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶سائیکلنگ میں ایران کے چار مختلف تمغوں کے ساتھ اسلامی ملکوں کی سائیکلنگ کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچے۔
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز؛ ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔
-
اسلامک سولیڈیریٹی گیمز، ویٹ لفٹنگ میں ایران کے دو تمغے
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں شریک ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایشین ویمن ہاکی، ایرانی ٹیم کی مسلسل تیسری فتح
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸ایشین ویمن ہاکی ٹورنامنٹ میں ایران کی ٹیم نے سنگاپور کو ہراکر مسلسل تیسری فتح حاصل کی ہے۔
-
اسلامک سولیڈیریٹی گیمز، میڈل انڈیکس میں ایران کا دوسرا نمبر
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران ، مسلم ملکوں کے کھیلوں میں چھپن تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
-
ترکیہ میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیاں ۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶اسلامی یکجہتی کھیلوں کا پانچواں دور ان دنوں ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری ہے جس میں اب تک ایرانی کھلاڑی مختلف شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر کے دسیوں رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔