-
پیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ ہی پیرالمپک 2024 کی افتتاحیہ تقریب
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷پیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ ہی پیرالمپک دو ہزار چوبیس کی افتتاحیہ تقریب کا آغاز ہوا۔
-
ہندوستانی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہنچی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۷ہندوستانی ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس دوہزار چوبیس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان نے کوارٹر فائنل میچ میں پینالٹی شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو چار دو سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
-
پیرس اولمپکس کا وہ شوٹر جو دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہا ہے، کیا یوسف ڈیکیک کا یہ پہلا اولمپکس ہے؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵پیرس اولمپکس کے دوران ترکیہ شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
-
الجزائر کے جوڈو کھلاڑی نے دہشتگرد اسرائیل کے منھ پر مارا زوردار طماچہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰فلسطینی عوام کی حمایت میں الجزائر کے جوڈو کے کھلاڑی نے پیرس اولمپکس میں اسرائیلی جوڈوکھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔
-
کیا کھلاڑیوں کی قاتل حکومت کو کھیل کے میدان کھیلنے کا موقع دے گی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی؟
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳فلسطینی اولمپک کمیٹی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو خط لکھ کر پیرس اولمپک گیمز سے صیہونی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چیمپیئنز کا فائنل، ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے، کرکٹ شائقین کے لئے بڑا دن
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶پاکستان اور ہندوستان انگلینڈ میں جاری ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔
-
چیمپینز ٹرافی سے پہلے ہی شروع ہو گیا ہنگامہ، کیا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ نہیں ہوگا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸ہندوستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کے لئے ہو جائیں تیار، لاہور میں کس دن ہو گا یہ مقابلہ, تاریخ کا ہوا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان اور ہندوستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستانی ٹیم کے تمام میچز ایک ہی وینیو رکھے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ہندوستانی حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹورنامنٹ کے بارے میں اپنے موقف کو حتمی شکل دے گا۔