-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ریسلنگ ٹیم ورلڈ چیمپئن
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری ریسلنگ ٹیم نے سات رنگا رنگ تمغے جیت کر البانیہ میں اوپن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
-
نیوزی لینڈ کے سامنے ہندوستانی ٹیم 46 رنز پر ڈھیر
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
-
پاکستانی اسپنر ساجد خان کا نیا ریکارڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹پاکستان اور انگلینڈ کےمابین جاری ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
بین الاقوامی کھیلوں کے امور پر مسلط ممالک کی دہری پالیسیاں پوری طرح نمایاں ہو گئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
-
ہندوستان پانچویں بار بنا چیمپئن ، نیا ریکارڈ کیا قائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۳ہندوستان پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ہے۔
-
اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین نے منگل 17 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان-پاکستان میچ، آپس میں لڑے کھلاڑی، ہوئی ہاتھا پائی، ریفری نے کیا بیچ-بچاؤ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۵۳ہندوستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔