-
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸ایران میں 10 اردیبہشت کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔
-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
بحریہ کی ضروریات پورا کرنے میں ایران خود کفیل ہے ، ایڈمرل سیاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ ہماری بحریہ خلیج فارس سے لے کر بحر ہند کے آزاد سمندری علاقوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے اور ملکی دفاع کو پائیدار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے
-
ہندوستان کو خود کفیل بنانے پرمودی کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سمندری مصنوعات کے مکمل استعمال کے ذریعے ملک کو خود کفیل بنانے کی سمت کام کر رہی ہے۔
-
ایران و روس کی بحری مشقوں کا شاندار آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران و روس دو ہزار اکیس بحری سیکورٹی بیلٹ پر مشتمل بحری مشقوں کا پہلا مرحلہ سمندر میں متعین دو اہداف کو دونوں ممالک کے جنگی بحری جہازوں سے نشانہ بنائے جانے کے ساتھ شروع ہو گیا۔
-
ایران کی جانب سے کوریا کے بحری جہاز کو روکنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کوریا کے بحری جہاز کو حراست میں لینے کی وجہ کو تکنیکی قرار دیا ہے۔