ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
سوئس پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے کے ایک ہفتے بعد اس ملک کی وزارت خزانہ نے ملک کی وفاقی حکومت پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔
سوئزر لینڈ نے جنگ یوکرین میں غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دنیا کی طویل ترین مسافر ٹرین سوئزرلینڈ کے الپس کے پہاڑوں کے درمیان سے گزری۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سوئٹزرلینڈ نے گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے اب کچھ سخت قوانین وضع کرنا شروع کر دئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حتیٰ تین سال تک جیل کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
سائنسدانوں نے انتباہ دیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آلپ پہاڑوں میں واقع گلیشیئر ختم ہوسکتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مذاکرات کے دوران بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کے امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اقدام کو غیرذمہ دارانہ اور سمجھوتے و مذاکرات کی روح کے منافی قرار دیا ہے