-
آلپ پہاڑی سلسلے کے گلیشیئر پگھل رہے ہیں: سائنسدانوں کا انتباہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹سائنسدانوں نے انتباہ دیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آلپ پہاڑوں میں واقع گلیشیئر ختم ہوسکتے ہیں۔
-
مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنا سمجھوتے کی روح کے منافی تھا : صدر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مذاکرات کے دوران بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کے امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اقدام کو غیرذمہ دارانہ اور سمجھوتے و مذاکرات کی روح کے منافی قرار دیا ہے
-
امریکی صدر جو بائیڈن پر ایک بار پھر بڑھتی عمر کا اثر ظاہر ہوا
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱امریکی صدر جو بائیڈن پر ایک بار پھر بڑھتی عمر کا اثر ظاہر ہونے لگا۔
-
سوئٹزر لینڈ نے کی یورپی یونین کے بکھر جانے کی پیشنگوئی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ روسی گیس پر پابندی، یورپی یونین کو تباہ و برباد کر سکتی ہے ۔
-
روس کے خلاف لگائی گئی پابندیاں ناکام رہیں: سوئٹزرلینڈ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴مغربی ممالک کو روس کے خلاف لگائی گئی پابندیوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
یوکرین میں نیٹو کی مداخلت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر دفاع کا انتباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵سوئیڈن کے وزیر دفاع نے انتباہ دیا ہے کہ اگر نیٹو کی افواج نے جنگ یوکرین میں مداخلت کی تو تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
-
افغان طالبان کا وفد سوئیزرلینڈ پہنچ گیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱سوئیزلینڈ کے حکام اور غیرسرکاری اداروں سے گفتکوکے لئے طالبان کا ایک وفد جنیوا پہنچ گیا ہے۔
-
آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث ڈیووس اجلاس ملتوی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱سوئٹزرلینڈ میں عالمی ڈیووس اجلاس اومیکرون کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیل سکتی ہے؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵کورونا کی نئی قسم سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔