العالم ٹی وی چینل کے صحافی نے سوڈان میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کی خبر دی ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عندیہ دیا ہے۔
سوڈان کا کہنا ہے کہ امریکا نے اس سے مالی مدد کا وعدہ کیا ہے۔
وائٹ ہاوس نے دعوی کیا ہے کہ سوڈان نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قبول کرنے پر موافقت کر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے عوض دہشتگردی کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کئے جانے کی امریکی پیشکش کو شرمناک قرار دیا ہے
سوڈانی نوجوانوں نے اپنے ملکی حکام اور غاصب صیہونی حکومت کے تعلقات کی مذمت میں احتجاج کرتے ہوئے صیہونی جھنڈے کو آگ لگا دی۔
فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق سوڈان کی عبوری حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
عرب امارات اور بحرین کے بعد امریکی دباو اور سعودی لالچ پر سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز باضابطہ اعلان کیا کہ سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر موافقت کر دی ہے۔
اسرائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات ایک اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں لینڈنگ کی جس سے اسرائیل اور سوڈان کے مابین تعلقات کی برقراری کے لئے ساز باز مذاکرات سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو تقویت پہنچتی ہے۔