-
امریکی دباؤ اور سعودی لالچ کارگر، سوڈان بھی اسرائیل سے جا ملا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶عرب امارات اور بحرین کے بعد امریکی دباو اور سعودی لالچ پر سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سوڈان بھی امریکی دباؤ کے سامنے پست ہو گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز باضابطہ اعلان کیا کہ سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر موافقت کر دی ہے۔
-
اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں کی لینڈنگ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱اسرائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات ایک اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں لینڈنگ کی جس سے اسرائیل اور سوڈان کے مابین تعلقات کی برقراری کے لئے ساز باز مذاکرات سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو تقویت پہنچتی ہے۔
-
سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴امریکی صدر کی جانب سے سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی ہے۔
-
سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کے لئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸امریکہ نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے 24 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
سوڈان امریکہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالنے کو اسرائيل سے تعلقات پر منحصر کیے جانے کا مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵سوڈان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا نام دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کے مسئلے کو تل ابیب سے تعلقات کے قیام سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔
-
سوڈان، اسرائیل سے تعلقات کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸سوڈان کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ حکومت کے تعلقات کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
سوڈان کو بلیک لسٹ سے ہٹانے کے لئے امریکا نے رکھی عجیب شرط
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست سے مسلمان افریقی ملک سوڈان کا نام ہٹانے کے لئے امریکا، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
ایک اور عرب طاقت غاصب اسرائیل کے سامنے جھکنے کو تیار: ٹرمپ کا انکشاف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا انکشاف کیا ہے تاہم انہوں نے اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔
-
وائٹ ہاوس غدار عرب حکمرانوں کا پشت پناہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳وائٹ ہاوس اب غداروں کی پناہ گاہ بن گیا ہے کہ جہاں عالم اسلام کے خلاف سازشی عناصر کی قدردانی کی جاتی ہے۔