جنوبی سوڈان میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 127 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
شدید عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہونے والے سوڈان کے صدرعمرالبشیر کو بدعنوانی کے مقدمے میں 2 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن سے اپنی فوج واپس بلانے کے سوڈانی وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
سوڈان کےدارالحکومت خرطوم میں چینی مٹی کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں اٹھارہ ہندوستانی شہریوں سمیت تیئیس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں
افریقی اسلامی ملک سوڈان میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے جب کہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجیوں کے زخمی اور ناپید ہونے کی خبردی ہے۔
سوڈان کے نومنتخب وزیراعظم نے فوج کی جانب سے سابق صدر عمر البشیر کا تختہ الٹنے کے بعد ہونے والے طویل احتجاج کے نتیجے میں طے پانے والے معاہدے کے تحت پہلی مرتبہ اپنی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
سوڈان میں تین سال کے لیے خود مختار کونسل قائم کر دی گئی ہے۔