اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائیگا۔
سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
افریقی ملک سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔
سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورس میں لڑائی دوبارہ شروع ہو گئی۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث لاکھوں افراد انخلا پر مجبور ہوگئے۔
سوڈان کے متحارب فریقوں کے نمائندوں نے ملک میں بہتر گھنٹے کی فائر بندی سے اتفاق کر لیا ہے۔
فائربندی کے اعلان کے باوجود، سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں لڑائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سوڈان میں ڈاکٹروں کی یونین نے اعلان کیا ہےکہ ملک میں جاری بحران و بدامنی اور خرطوم کے ایک علاقے پر ہونے والی بمباری کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا ہے ۔