-
سوڈان : جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا ہے ۔
-
سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے نومولود بچے جاں بحق ہوئے؟
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ سوڈان میں جھڑپوں کے آغاز سے اب تک تیس نومولود بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
-
سوڈان کے بحران پر افریقی یونین کے سربراہ کا انتباہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷افریقی یونین کے سربراہ غزالی عثمانی نے سوڈان میں جنگ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز میں جھڑپیں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین جنگ بندی کے باوجود جھڑپوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
-
سوڈانی بحران کے نتیجے میں پناہ گزینوں کی بڑھتی تعداد
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہےکہ سوڈان میں خانہ جنگی کے نتیجے میں دو لاکھ سوڈانی عوام پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء غائب
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ایسے میں ہونے والے ہیں کہ جب اس ملک میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء کے غائب ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔
-
خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔