-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱۔سوڈان کے عوام نے ابتر معاشی صورت حال اور فوجی حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
یمنی فورسز کو ملی بڑی کامیابی 580 سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سوڈان میں مظاہرے، پر تشدد ہوگئے
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳افریقہ ملک سوڈان میں مہنگائی میں اضافے اور کئی مطالبات کو لے کر مسلسل مظاہرے ہو رہے ہيں۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 79 ہو گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰سوڈان کے سیاسی اتحاد نے ملک میں پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
-
سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت خارطوم میں ہوئے ایک وسیع مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے ساتھ دھاوا بولا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ ملک میں سیاسی صورتحال کے سدھار کو لے کر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے جسکے اظہار کے لئے وہ آئے دن سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کرتے ہیں۔ مظاہرین سڑکوں پر تعینات فوجیوں کی بیرکوں میں واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مآرب کے مشرقی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
سوڈان میں مزید مظاہرین کی ہلاکت
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴سوڈان کی فوج نے ایک بار پھر کودتا کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو سرکوب کردیا۔
-
سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ