-
پیامبر اعظم (ص) 19فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے پیامبر اعظم 19 فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز میرزا کوچک خان سپیشل فورس بریگیڈ کی رشت ہوائی اڈے سے کرمانشاہ ہوائی اڈے پر منتقلی کے ساتھ کیا۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر ہو چکی ہيں: محمد اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ایرانی قوم کی استقامت کی بدولت بے اثر ہو چکی ہيں۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں استقامت کے متوالے مختلف پروگراموں کا انعقاد کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
عالم اسلام کا دلیر سپاہی اورکروڑوں دلوں کی دھڑکن شہید قاسم سلیمانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی کے نائب ابومہدی المہندس کی 5 ویں برسی آج ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں منائی جا رہی ہے۔
-
ایران کے دشمن بہت ہیں، لیکن ملک کی ترقی کی رفتار کو کوئی کم نہیں کر سکا: جنرل فدوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کی یمنی مجاہدین کے استقامت کی تعریف، یمن کی مسلح افواج نے انجام دی مثالی فوجی کارروائی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے یمنی عوام کی استقامت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی، شائستگی سے فلسطینیوں کا دفاع کر رہے ہیں اور آخرکار کامیاب ہوں گے۔
-
دنیا کی کوئی بھی طاقت زمین اور سمندروں نیز فضاؤں میں ہم پر غلبہ پانے کی طاقت نہیں رکھتی؛ جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نےکہا ہے کہ ہماری طاقت ایران کی سرحدوں سے بہت آگے تک ہے اور دشمنوں کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ہوگا۔
-
وعدہ صادق 3 آپریشن مناسب وقت پر ہو گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں۔
-
شام صیہونیوں کا قبرستان بن جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸جنرل سلامی نے کہا کہ جیسے ہی شامی حکومت گری اس ملک میں مختلف قسم کے افسوسناک واقعات رونما ہو رہے ہیں۔