-
وعدہ صادق 3 کے تحت آٹھویں بڑی کارروائی مکمل: سپاہ پاسداران
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق 3 کے تحت اسرائیل کے خلاف آٹھویں کاروائی کا اعلان کردیا۔
-
ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فضائی اڈے اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔
-
صدر مملکت کا ایرانی عوام سے خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲ایران پر اسرائیل کے حملے کے بعد کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔
-
صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴صہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں رہائشی علاقوں اور جوہری مراکز پر فضائی جارحیت کی ہے۔
-
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷سردار سلامی اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔
-
بدنام زمانہ موساد کا بھرم ملا خاک میں، ایرانی محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریش نے طوفان اٹھا رکھا ہے!
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریشن کو اس آیہ کریمہ کہ " فَاَتاھمُ اللہ مِن حَیثُ لَم یَحتَسِبوا" یعنی انھوں نے جہاں سے سوچا بھی نہیں تھا، اللہ نے وہیں سے ان پر وار لگایا ہے، کا مصداق اور صیہونی حکومت کے اندر، خفیہ تہوں کی گہرائیوں تک ایران کی انیٹیلیجنس کی دسترسی کا ثبوت قرار دیا
-
ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ میجر جنرل سلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر ممکنہ خطرے اور منظرنامے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔