• عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے

    عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸

    عدنان الزرفی عراقی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔

  • عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

    عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸

    عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔

  • افغانستان، صدارت کے دعوے داروں کے مابین جنگ جاری

    افغانستان، صدارت کے دعوے داروں کے مابین جنگ جاری

    Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    افغانستان میں صدارت کے دعوے داروں کے درمیان اختلافات بدستور باقی ہیں اور عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔

  • افغان اسپیکر، صدارتی دعوے دار عبد اللہ عبد اللہ سے ملے

    افغان اسپیکر، صدارتی دعوے دار عبد اللہ عبد اللہ سے ملے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲

    افغانستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ملک میں جاری سیاسی بحران کو حل کرانے کی غرض سے صدارت کے دعوے دار عبداللہ عبداللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ) 

    عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ) 

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵

    عراق کی بڑی شیعہ جماعتوں کی جانب سے عدنان الزرفی کی وزارت عظمی کی مخالفت کے بعد سیاسی بحران نے نئی کروٹ لی ہے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والی صف آرائی کو دیکھتے ہوئے فی الحال ان کی کامیابی یا نا کامی کے بارے میں کوئی حتمی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔

  • لیبیا، خلیفہ نے پھر بمباری کی

    لیبیا، خلیفہ نے پھر بمباری کی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴

    خلیفہ حفتر کی سرکردگی میں نیشنل آرمی کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت طرابلس کے مشرق میں واقع معیقیق ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے۔

  • لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون

    لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴

    لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔

  • عالمی سطح پرسیاسی و اقتصادی بے یقینی میں اضافہ ہوا : آئی ایم ایف

    عالمی سطح پرسیاسی و اقتصادی بے یقینی میں اضافہ ہوا : آئی ایم ایف

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱

    آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سیاسی اور اقتصادی بے یقینی میں اضافہ ہورہا ہے، رواں سال 8 ممالک کو 70 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی گئی۔

  • کرناٹک میں سیاسی بحران

    کرناٹک میں سیاسی بحران

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں 12 اراکین اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس، جےڈی ایس اتحاد کی حکومت پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے۔

  • بابری مسجد کی جگہ رام مندرتعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

    بابری مسجد کی جگہ رام مندرتعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲

    شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔