• سعودی عرب، ایران کے خلاف واشنگٹن کے علاقائی اتحاد کا محور

    سعودی عرب، ایران کے خلاف واشنگٹن کے علاقائی اتحاد کا محور

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵

    ایران کے خلاف ریاض حکام کے شرمناک بیانات آج کل بہت سے سیاسی حلقوں کی تنقیدوں اور تجزیوں کا مرکز بنے ہوئے ہیں-

  • سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں

    سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    ریاض کے مضافات میں الشہاب دو کے زیرعنوان سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد، ان دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی کوششوں کا عکاس ہے-

  • مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو فوج کے سینئر کمانڈروں اور مالک اشتر فیسٹیول میں منتخب افراد سے خطاب کرتے ہوئے قوم اور اسلامی نظام کے ساتھ دشمن کی نہ ختم ہونے والی دشمنیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، فرمایا کہ اس کا مقابلہ استقامت و مسلح افواج کی صلاحیتوں میں روز افزوں اضافے کے ذریعے کیا جانا چاہئے۔

  • عالم اسلام کو ایران کا پیغام

    عالم اسلام کو ایران کا پیغام

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۲

    علاقے کے حالات اب مزید کشیدگی کے متحمل نہیں ہیں اور یہ مغربی ایشیا کے علاقے کے تمام بازی گر جانتے ہیں اس کے باوجود ایسا نظر آتا ہے کہ علاقے کے باہر کے کھلاڑیوں کی کوشش ہے کہ اس علاقے میں پھر کشیدگی پیدا کر دیں۔

  • فرانس کے صدر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر عراقی حکام کا ردعمل

    فرانس کے صدر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر عراقی حکام کا ردعمل

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے خلاف فرانس کے صدر کے بیانات کو ملک کے داخلی امور میں مداخلت قرار دیا ہے-

  • چابہار بندرگاہ، علاقائی تعاون کے لئے سنہری موقع

    چابہار بندرگاہ، علاقائی تعاون کے لئے سنہری موقع

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲

    ایران کے جنوب مشرقی سمندری علاقے چابہار کی شہید بھشتی بندرگاہ کے پہلے فیز کا افتتاح اتوار کو انجام پایا- اس موقع پر صدر ڈاکٹرحسن روحانی اور دنیا کے ستائیس ممالک کے اعلی حکام موجود تھے-

  • تہران کے خلاف ریاض کے ساتھ تعاون میں لندن کی اسٹریٹیجک غلطی

    تہران کے خلاف ریاض کے ساتھ تعاون میں لندن کی اسٹریٹیجک غلطی

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰

    مغربی ایشیاء کے علاقے میں ہتھیاروں کی تجارت اس امر کا باعث بنی ہے کہ بعض مغربی حکومتیں کہ جو پیٹرو ڈالروں کی حامل حکومتوں کے ساتھ ہتھیاروں کے معاملات میں بھاری فائدہ اٹھارہی ہیں، اس علاقے کی صورتحال کا صحیح تجزیہ کرنے کی قوت کھو بیٹھی ہیں۔

  • ایران کے خلاف ریاض کے پروپیگنڈے، سعودی عرب کی مزید رسوائی کا باعث

    ایران کے خلاف ریاض کے پروپیگنڈے، سعودی عرب کی مزید رسوائی کا باعث

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دوہراتے ہوئے کوشش کی ہے کہ مسئلے کو الٹا ظاہر کریں۔ الجبیر نے اٹلی میں بحیرہ روم کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے سیاسی طور پر مظلوم نمائی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والا ملک ہے اور اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شرکت کی ہے۔

  • جنیوا مذاکرات کی راہ میں سعودی عرب کے روڑے اٹکانے پر شام کی تنقید

    جنیوا مذاکرات کی راہ میں سعودی عرب کے روڑے اٹکانے پر شام کی تنقید

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶

    جنیوا مذاکرات میں شام کی حکومت کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی منصوبوں نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی دی میستورا کے لئے جنیوا کی راہ کو بارودی سرنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب کی ناپسندیدہ پالیسیوں کے نتائج

    سعودی عرب کی ناپسندیدہ پالیسیوں کے نتائج

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰

    اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل جفری فلٹمین نے امریکہ کی خارجہ تعلقات کونسل میں خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کو ایک ناپسندیدہ پالیسی قرار دیا ہے-