-
میانمار پر بنگلادیش کے صدر کی تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳بنگلادیش کے صدر نے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے تشدد پر تنقید کی ہے۔
-
فرانس ، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے بدھ کو کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ مشرق وسطی کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کی مالی حمایت بند کرے۔
-
ٹرمپ کے اسلام مخالف اقدامات میں شدت
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰دائیں بازو کی ایک برطانوی تنظیم کی طرف سے مسلمانوں کے بارے میں جاری کردہ تین اشتعال انگیز ویڈیوز کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکائونٹ سے ری ٹویٹ کیا گیا ہے ان ویڈیوز میں مبینہ طور پر مسلمانوں افراد کو تشدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
شام میں چینی فوج کی موجودگی
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰چین کی حکومت، جنگ زدہ ملک شام کے صدر بشار اسد کی مدد کے لئے اپنے فوجی روانہ کر رہی ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ کے تکراری دعوے اور یورپ سے غیر منطقی مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے کرکے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے مقابلے میں امریکہ سے ملحق ہوجائے۔
-
ریاض کے کشیدگی پھیلانے والے اقدامات کے بالمقابل ایران کی باہمی تعاون کی اسٹریٹیجی
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے منگل کی رات کو قومی ٹیلیویزن پر اپنے دوسرے دورہ صدارت کے سو روز مکمل ہونے پر حکومت کی کارکردگی سے متعلق گفتگو میں، حکومت کی بعض اہم ترین داخلہ اور خارجہ پالیسی کو بیان کیا۔
-
شام سے متعلق آٹھویں دور کے بے نتیجہ مذاکرات
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے منگل کے روز، شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا میں آٹھویں دور کے مذاکرات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ایران کے دفاع میں بحریہ کا کردار
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں بحری فوج کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور فرمایا کہ بحریہ ملک کے دفاع کی فرنٹ لائن پر ہے اور مکران، بحیرہ عمان اور بین الاقوامی سمندری حدود میں موجود اور سرگرم ہے۔ اور آزاد سمندر میں اس کی موجودگی ماضی کی طرح جاری رہنا چاہئے-
-
وزیرانصاف کے استعفے کے بعد پاکستان میں حکومت مخالف دھرنا ختم
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹پاکستان کے وزیر انصاف زاہد حامد کا استعفی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے منظور کر لئے جانے کے بعد لبیک یارسول اللہ تحریک نے اپنا دھرنا ختم کردیا ہے۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کے جنگی جرائم کی شکایت
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷انسانی حقوق کے ایک ادارے نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ سے اپیل کی ہے کہ یمن میں متحدہ عرب امارات کے جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں۔